
بلوچستان بورڈ رجسٹریشن 2026 – HSSC Part-I
Balochistan Board Registration 2026 کے لیے بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE Quetta) نے فرسٹ ائیر (HSSC Part-I) سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخوں کے مطابق اپنا رجسٹریشن فارم جمع کروائیں۔
Table of Contents
Toggle🗓️ رجسٹریشن فیس اور آخری تاریخیں:
| فیس کی نوعیت | فیس | آخری تاریخ |
|---|---|---|
| سنگل فیس | 1500 روپے | 18 ستمبر 2025 |
| ڈبل فیس | 3000 روپے | 3 اکتوبر 2025 |
| ٹرپل فیس | 4500 روپے | 17 اکتوبر 2025 |
📌 اہم ہدایات:
- رجسٹریشن فارم مقررہ تاریخ سے پہلے جمع کرانا لازمی ہے۔
- فارم کے ساتھ تمام مطلوبہ دستاویزات منسلک کرنا ضروری ہے۔
- رجسٹریشن فیس وقت پر جمع نہ کرانے کی صورت میں داخلہ منسوخ ہو سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لیے بلوچستان بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں: www.bbiseqta.edu.pk
مزید تعلیمی اور سرکاری نوکریوں کی خبروں کے لیے وزٹ کریں: Public Jobs Category
Also explore more Latest Government Jobs 2025 or visit our page for Jobs in Balochistan to find other career opportunities in your region.
:Join Our Social Platforms
Stay connected with the latest job updates, alerts, and career tips! Join our social media platforms and never miss an opportunity. Follow us today